دنیا
03 جنوری ، 2017

ٹرمپ کےحوالے سے امریکیوں کی اکثریت تحفظات کا شکار

ٹرمپ کےحوالے سے امریکیوں کی اکثریت تحفظات کا شکار

 

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیا صدارتی فرائض احسن طریقے سے ادا کر سکیں گے؟امریکیوں کی اکثریت کو اس پر تحفظات ہیں،اور وہ اپنے ملک کے مستقبل کے حوالے سے پریشان ہیں۔

تازہ گیلپ سروے کے مطابق 46 فی صد امریکی سمجھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ بطور صدر عالمی بحرانوں سے بہتر طریقے سے نمٹ سکتے ہیں،47 فی صد سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ فوج کو بہتر طریقے سے استعمال کرنے کی اہلیت ہے۔

تاہم 59 فی صد امریکی سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ معاشی معاملات کو بہتر طریقے سے چلا سکیں گے، 77 سے 90 فی صد ریپبلکنز کو ٹرمپ کی صلاحیتوں پر بھروسہ ہے۔

مزید خبریں :