01 فروری ، 2012
صنعا…یمنی وزیر اطلاعات علی العمرانی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔عرب ٹی وی کے مطابق مسلح آوروں نے دار الحکومت صنعاء میں وزیر اطلاعات علی العمرانی کی کار پر اس وقت اندھادھند فائرنگ کی جب وہ کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے واپس جارہے تھے۔ حملہ آواروں کی چند گولیاں ان کی گاڑی پر لگی تاہم وہ محفوظ رہے۔