دنیا
09 جنوری ، 2017

فرانس کے وزیرخارجہ بھارت پہنچ گئے

فرانس کے وزیرخارجہ بھارت پہنچ گئے

 

فرانسیسی وزیرخارجہ ژاں مارک ایرو اپنے 4 روزہ دورہ بھارت پر بنگلور پہنچ گئے ، دورے کا مقصد بھارت کے ساتھ اسٹراٹیجک پارٹنر شپ کو فروغ دینا ہے۔

بھارت پہنچنے پر ایرو نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بنگلور میں ملاقات کی۔ وہ ایک دن بھارت کے ٹیکنالوجی مرکز کہلانے والے شہر بنگلور ہی میں قیام کریں گے۔

مزید خبریں :