پاکستان
10 جنوری ، 2017

ملک بھر میں جا ری سردی کی شدت برقرار

ملک بھر میں جا ری سردی کی شدت برقرار

 

برف باری رک گئی ، بارش تھم گئی، لیکن ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک رہنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب ،سندھ اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی بھی کی ہے۔ملک میں سب سے کم درجہ حرارتکالام میںرہا جہاں منفی 14، اسکردو میں منفی11 رکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 ڈگری رہا ۔

مزید خبریں :