پاکستان
12 جنوری ، 2017

آزاد کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیرمیں بس کھائی میں جاگری،5 افراد جاں بحق

 

آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں مسافر بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میں 5افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے ،بد قسمت بس راول پنڈی سے فارورڈ کہوٹہ جارہی تھی۔

پولیس کے مطابق حادثہ پھسلن کے باعث پیش آیاجہاں برف باری کے بعد راستے سے برف تو ہٹادی گئی تھی تاہم پھسلن موجودتھی جو حادثے کا سبب بن گئی۔

مزید خبریں :