پاکستان
12 جنوری ، 2017

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں پولیس نے دو ملزمان کو مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ڈاکوئوں کو فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق ملزمان میں ذیشان خان عرف کمانڈو اور سید زیشان شامل ملزمان سے چھینے گئے موبائل فون ،چھینی گئی نقدی اور موٹرساءیکل ملی ہے، گرفتار ملزمان لوٹ مار،موٹرسائیکل چوری اور بھتہ وصولی میں ملوث ہیں۔

مزید خبریں :