پاکستان
29 جون ، 2012

خیبر ایجنسی: باڑہ قمبر آباد چوک سے 3 لاشیں برآمد، تعداد 9 ہوگئی

خیبر ایجنسی: باڑہ قمبر آباد چوک سے 3 لاشیں برآمد، تعداد 9 ہوگئی

خیبر ایجنسی … خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ قمبر آباد چوک سے 3 لاشیں ملی ہیں جن کے بعد آج ملنے والی لاشوں کی تعداد 9ہوگئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے قمبر آباد چوک سے مزید 3 لاشیں ملی ہیں ، جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کرنے کے بعد پھینکا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 9ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :