08 فروری ، 2017
ترک اداکار Erhan Yazıcıoğlu اپنے نئے اسٹیج پلے میں امریکی صدر ڈونلڈ کا کردار ادا کریں گے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ اسٹیج پلے میں عالمی مسائل سے بھر پور مزاح میں سیاست کا اندا زبھی عوام کو دیکھنے کو ملے گا، استنبول میں 13 فروری کو ٹرمپ شاپنگ مال میںاسٹیج پلے کا پر یمیئر ہوگا۔