پاکستان
02 جولائی ، 2012

لورا لائی میں ویگن پر فائرنگ، 2 مسافر شدید زخمی

کوئٹہ … بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے میں ویگن پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے دکی کے قریب بارکھان جانے والی مسافر ویگن پر فائرنگ کر دی گئی جس کے نتیجے میں روزی خان اور جمال الدین شدید زخمی ہوگئے جنھیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے مقامی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

مزید خبریں :