پاکستان
02 جولائی ، 2012

پاک بھارت مذاکرات، سیکریٹری خارجہ جلیل عباس کل بھارت جارہے ہیں

اسلام آباد … سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی پاک بھارت سیکریٹری خارجہ مذاکرات کیلئے کل بھارت جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباسی جیلانی بدھ کو ہونے والے پاک بھارتی سیکریٹری خارجہ مذاکرات کیلئے کل نئی دلی پہنچیں گے۔ پاک بھارت سیکریٹریز خارجہ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید خبریں :