03 جولائی ، 2012
لندن…جنرل جان ایلن نے سلالہ چیک پوسٹ حملے پرجنرل اشفاق پر ویز کیانی سے معذرت کی ہے،برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق جنرل جان ایلن نے جنرل کیانی سے ذاتی طورپرمعذرت اپنے دورہ پاکستان کے دوران کی ۔جنرل کیانی نے نجی معذرت کوحوصلہ افزالیکن ناکافی قراردیتے ہو ئے کیاکہ تنازع2فوجوں میں نہیں2ریاستوں میں ہے، تنازع ریاستی سطح پرہی حل کئے جانے پرزوردیا۔