پاکستان
13 جنوری ، 2012

میموگیٹ کیس پاکستان کا داخلی معاملہ،امریکا

 میموگیٹ کیس پاکستان کا داخلی معاملہ،امریکا

واشنگٹن…امریکا نے کہا ہے کہ میموگیٹ کیس پاکستان کا داخلی معاملہ ہے امریکی محکمہ خارجہ کی روزانہ کی ہونے والی بریفنگ میں ترجمان محکمہ خارجہ وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میمو گیٹ کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے اور ہم پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت میں دلچسپی نہیں رکھتے۔

مزید خبریں :