پاکستان
14 اپریل ، 2017

امریکا نے پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا

امریکا نے پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بھی دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں، ان محفوظ ٹھکانوں کے ذریعے دہشت گرد افغانستان میں حملہ کرتے ہیں۔

مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی اور دہشت گردوں گروپوں کے خلاف کارروائی کررہا ہے، پاکستان کے مفاد میں ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرے۔

مزید خبریں :