پاکستان
05 جولائی ، 2012

بہاولپورمیں زندہ شخص کو جلانے کا واقعہ،صدر نے رپورٹ طلب کر لی

 بہاولپورمیں زندہ شخص کو جلانے کا واقعہ،صدر نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد…صدرزرداری نے بہاولپورمیں ایک شخص کوزندہ جلانے کے واقعے پراظہارافسوس کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نے واقعے پر نوٹس لیتے ہو ئے کہا کہ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،انصاف کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں۔ ترجمان کے مطابقصدر نے مشیر داخلہ کوتحقیقات کا حکم دیا ہے اور رپورٹ پیش کرنیکی بھی ہدایت کی ہے ۔

مزید خبریں :