پاکستان
07 جولائی ، 2012

جھنگ:دو مسافر بسوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،48 زخمی

جھنگ:دو مسافر بسوں میں تصادم،4 افراد جاں بحق،48 زخمی

جھنگ. . . . .جھنگ میں دو مسافربسوں کے درمیان تصادم میں4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہوگئے۔ریسکیوذرائع کے مطابق جھنگمیں بھکر روڈ پر بائی پاس کے قریب 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق اور48 زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے8 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید خبریں :