07 جولائی ، 2012
کراچی… بھارتی ہیکرز نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا ہے۔بھارتی ہیکرز کے گروپ Indishell نے نیشنل ہائی وے کی سرکاری ویب سائیٹ کو ہیک کرلیا ہے جس پر پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ویب سائیٹ تیرہ جولائی کو بھارت میں ہلاک ہونے والے افراد کی یاد میں ہیک کی گئی ہے۔اور ویب سائیٹ پر ہلاک ہونے والے افراد کی تصویربھی لگائی گئی ہیں۔