29 مئی ، 2017
بھارتی ریاست مدھیاپردیش کی ہتھنی میٹھے پان کھانے کی شوقین ہے ۔
بھارتی شہر ساگر کی 31 سالہ ہتھنی لکشمی 15 سال سے پان کھارہی ہے اور یہ ایک ساتھ دس میٹھے پان چٹ کر جاتی ہے۔
ہتھنی لکشمی کو شہری بھی پان کھلانے سے نہیں تھکتے ۔