پاکستان
09 جولائی ، 2012

نیا چیف الیکشن کمشنر : ایم کیو ایم کا فخر الدین ابراہیم کے تقرر کا خیر مقدم

نیا چیف الیکشن کمشنر : ایم کیو ایم کا فخر الدین ابراہیم کے تقرر کا خیر مقدم

کراچی … متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کے عہد ے پر تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم کی تقرری کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ایک بیان میں امید ظاہر کی ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم ملک میں صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے اور ملک میں جمہوریت کے فروغ کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کر یں گے۔

مزید خبریں :