پاکستان
10 جولائی ، 2012

مستونگ میں فائرنگ،3افراد ہلاک

مستونگ میں فائرنگ،3افراد ہلاک

کوئٹہ… مستونگ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع مستونگ میں دو گروہوں میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ بھی مستونگ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ایک مقامی اسکول ٹیچر پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئے، دونوں واقعات کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید خبریں :