پاکستان
11 جولائی ، 2012

کراچی:شہری جولائی کے دس دنوں میں 800 گاڑیوں سے محروم

کراچی:شہری جولائی کے دس دنوں میں 800 گاڑیوں سے محروم

کراچی… کراچی میں رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں 800 گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کے چوری اور چھین لئے جانے کے واقعات پیش آئے۔ سی پی ایل سی اعداد شمار کے مطابق کراچی میں جولائی کے ابتدائی دس دنوں میں شہرکے مختلف علاقوں سے 159 گاڑیاں چوری اور چھین لی گئیں،جبکہ اسی دوران641 موٹر سائیکلیں چوری اورچھین لی گئیں،سی پی ایل سی اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے ابتدائی دس دنوں میں 517 شہریوں نے موبائل فونز چوری اور چھین لئے جانے کے واقعات بھی پولیس میں رپورٹ کئے ہیں۔

مزید خبریں :