دنیا
14 جولائی ، 2012

حامد انصاری دوبارہ بھارت کی نائب صدارت کیلئے امیدوار نامزد

حامد انصاری دوبارہ بھارت کی نائب صدارت کیلئے امیدوار نامزد

نئی دہلی … بھارتی حکمران اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس نے حامد انصاری کو نائب صدارت کیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی رہائشگاہ پر بھارتی حکمران اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کا اجلاس ہوا جس میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بھارت میں نائب صدر کے انتخابات کیلئے حامد انصار ی کے نام کا اعلان کیا۔ حامد انصاری اس وقت بھارت کے نائب صدر ہیں اور ان کی عمر 75سال ہے۔

مزید خبریں :