04 فروری ، 2012
سپریم کورٹ میںآ ج چھٹی ہوگی
اسلام آباد…عیدمیلادالنبیﷺ کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ میں چھٹی ہوگی۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے چھٹی کی منظوری دیدی عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں آج ہفتے کے روز چھٹی ہے اور سپریم کورٹ کے دفاتر میں آج کام نہیں ہوگا۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری نے عیدمیلادالنبی ﷺکے سلسلے میں چھٹی کی منظوری دیدی ہے اس لئے سپریم کورت کے دفاتر میں آج کام نہیں ہوگا۔