پاکستان
04 فروری ، 2012

چترال میں زلزلے کے جھٹکے

چترال … چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترا ل میں آنے والے زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی ۔زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا درمیانی علاقہ ہے ۔

مزید خبریں :