پاکستان
10 اگست ، 2012

ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ امریکا مثبت رہا،ترجمان دفتر خارجہ

ڈی جی آئی ایس آئی کا دورہ امریکا مثبت رہا،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد…ڈی جی آئی ایس آئی کاامریکاکادورہ بہت اچھارہاترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک امریکاتعلقات کومزیدفروغ دینے کیلئے تجاویززیرغورہیں،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق شام کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور برمامیں مسلمانوں کی حالت پر پرپاکستان کوتشویش ہے۔

مزید خبریں :