پاکستان
10 اگست ، 2012

پاک ایران دوستی کیخلاف عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، رانا محمد اقبال

پاک ایران دوستی کیخلاف عزائم کامیاب نہیں ہونے دینگے، رانا محمد اقبال

لاہور … اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ پاک ایران دوستی کمزور نہیں پڑ سکتی، کسی کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے صوفی تبسم اکیڈمی میں ایرانی قونصل خانے کے ڈائریکٹر جنرل ثقافتی اتاشی ڈاکٹر عباس فاموری سے ملاقات کی۔ رانا محمد اقبال کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ پاکستان کی تجارت جلد ایک ارب ڈالر سے بڑھ کر 5 گنا ہو جائے گی۔ ڈاکٹر عباس فاموری نے کہا کہ پاک ایران دوستی تاریخی ہے ، ایرانی ہمیشہ پاکستانی بھائیوں کی خوشی اور غم میں شریک رہیں گے۔

مزید خبریں :