پاکستان
12 اگست ، 2012

لاہور : گونگے، بہرے،نابینا اور معذور افراد میں عید تحائف کی تقسیم

لاہور : گونگے، بہرے،نابینا اور معذور افراد میں عید تحائف کی تقسیم

لاہور …لاہور میں گونگے، بہرے،نابینا اور معذور افراد میں عید تحائف تقسیم کئے گئے۔غیرسرکاری تنظیم کے زیرِاہتمام عیدتحائف تقسیم کرنے کی تقریب چلڈرن کمپلیکس میں ہوئی، مقررین کا کہنا تھاکہ جسمانی اورذہنی معذورافراد ہماری توجہ کے مستحق ہیں،انہیں معاشرے پر بوجھ سمجھنے کی بجائے ہنر مندی اور پیشہ وارانہ تربیت دے کر مفید شہری بنایا جاسکتاہے،اس موقع پر مخیر حضرات کی جانب سے مستحق افراد میں سفید چھڑیاں،ویل چیئرز اوردیگرتحائف تقسیم کئے گئے۔

مزید خبریں :