پاکستان
12 اگست ، 2012

چنیوٹ: دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

چنیوٹ: دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک
چنیوٹ … چنیوٹ میں 2 گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق بھوانہ کے علاقے موضع درہتہ میں پسند کی شادی کے تنازع پر 2 گروپوں میں مسلح تصادم ہوگیا، فائرنگ سے ایک خاتون سمیت4 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا ۔

مزید خبریں :