15 اگست ، 2012
لاہور…نجی ہاسٹل کی چوتھی منزل سے لڑکی نے چھلانگ لگادی،پولیس کے مطابق ایم او کالج کے قریب نجی ہاسٹل کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگانے والی لڑکی کوزخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا تھاجہاں وہ دم توڑگئی،پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے لگتاہے کہ لڑکی نے خودکشی کی ہے ۔ تاہممزید تفتیش جارہی ہے۔