کھیل
15 اگست ، 2012

اولمپکس کا جھنڈا نئے میزبا ن شہر ریو ڈی جنیر و پہنچا دیا گیا

 اولمپکس کا جھنڈا نئے میزبا ن شہر ریو ڈی جنیر و پہنچا دیا گیا

ریوڈی جینرو…لندن اولمپکس کے اختتا م کے بعد اولمپکس کا جھنڈا مقابلوں کے اگلے میزبا ن شہر ریو ڈی جینرو پہنچا دیا گیاہے ۔بر ازیل کا شہر ریو ڈی جینروو 2016 کے اولمپکس کے مقا بلوں کی میزبا نی کی تیاری میں زور شو ر سے مصروف ہے اور اولمپکس کے جھنڈے کی شہر میں آ مدنے ا ن تیا ریوں میں مزید جو ش بھر دیا ہے ۔ ریو کے میئر Eduardo Paesکا کہنا ہے کہ اولمپکس کی میزبا نی ان کے ملک کے لیے ہے ایک یا دگار مو قع ہے جس کے لیے وہ پوری طرح سے تیار ہیں ۔

مزید خبریں :