16 اگست ، 2012
مکة المکرمہ… اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے میانمر کے روہنگیا مسلمانوں کا مسئلہ اقوام متحدہ میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ مکہ میں ہونے والے تنظیم کے سربراہ اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ معاملہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھایا جائے گا۔ میانمر کے صوبے راکھین میں نسلی فسادات کے باعث