پاکستان
16 اگست ، 2012

بشام کے قریب بس کھائی میں جاگری،ہلاکتوں کا خدشہ

ایبٹ آباد…بشام کے قریب بس کھائی میں جاگری ہے جس کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ،ذرائع کے مطابق بس میں 20 سے زائد افرادسوار تھے۔

مزید خبریں :