18 اگست ، 2012
پشاور…پشاور ہائی کورٹ نے عید الفطر کے موقع پر 18سے22اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ رجسٹر ار پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کے پیش نظر پشاور ہائی کورٹ سمیت تمام ماتحت عدالتیں 18سے 22اگست تک بند رہیں گی۔جب کہ حکومت نے 20سے 22اگست تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔