وزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ تین ممالک کے دورے کریں گے


وزیراعظم عمران خان 15 دسمبر سے 21 دسمبر تک تین ملکوں کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ وزیراعظم عمران خان بحرین، سوئٹزرلینڈ اور ملائیشیا جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان جنیوا میں پناہ گزینوں سے متعلق عالمی کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔

مزید خبریں :