07 فروری ، 2012
اسلام آباد… 20 ویں ترمیم پر اتفاق رائیکیلئے حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات شروع ہوچکے ہیں،حکومت کی جانب سے مذاکرات میں خورشید شاہ ، رضا ربانی اور نوید قمر شامل ہیں،جبکہاپوزیشن کی طرف سے چودھری نثار اور ایاز صادق مذاکرات میں شریک ہیں۔