08 فروری ، 2012
چمن …چمن کے نواحی علاقے میں فائرنگ سے مولانا عبدالغنی زخمی ہوگئے۔مولانا عبدالغنی جے یو آئی نظریاتی کے مرکزی رہنما ہیں۔ ان کا سول اسپتال میں آپریشن جاری ہے۔