انٹرٹینمنٹ
27 اگست ، 2012

آ ئر لینڈ میں چا رلی چپلن فیسٹول کا آ غا ز

آ ئر لینڈ میں چا رلی چپلن فیسٹول کا آ غا ز

ڈبلن …خا مو ش فلموں کے بے تا ج با دشا ہ چار لی چپلن کو خراجِ عقیدت پیش کر نے کے لیے آ ئر لینڈ میں اِس مشہور کامیڈین کی فلموں کے فیسٹول آغاز کر دیا گیاہے ۔ اس فیسٹول میں چا رلی چپلن کے مدا ح ا ن ہی جیسا حلیہ بنا کر اُن کے مخصوص انداز کی نقل کر نے کے کو ششوں میں مصروف ہیں۔ فیسٹول کے مو قع پر آئر لینڈ میں چا رلی چپلن کے میوزیم کا بھی افتتا ح کیا گیا ہے جہاں ان کی نایا ب تصاویر ، فلموں کے اصلی پوسٹر ز اور ایسی یا دگار ی اشیا ء مو جو د ہیں جو اس سے قبل کبھی منظر عا م پر نہیں آئیں۔

مزید خبریں :