پاکستان
29 اگست ، 2012

کراچی: گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی 2 مذہبی کارکن دم توڑ گئے

کراچی: گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی 2 مذہبی کارکن دم توڑ گئے

کراچی … کراچی بلدیہ ٹاوٴن میں گزشتہ ہفتے فائرنگ سے زخمی ہونے والے مذہبی جماعت کے 2 کارکن دم توڑ گئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 14 اور 16 اگست کو سنی تحریک کے 2کارکنوں کو زخمی کر دیا تھا، واقعے کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا تھا۔ سنی تحریک کے ترجمان کے مطابق زخمی ہونے والے دونوں کارکن اسپتال میں دم توڑ گئے۔

مزید خبریں :