پاکستان
30 اگست ، 2012

کالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق ایئرپورٹ سے گرفتار

کالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور…ذرائع کے مطابقکالعدم تنظیم کے سربراہ ملک اسحاق کو ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملک اسحاق کیخلاف نشترکالونی تھانے میں2مقدمات درج ہیں،ملک اسحاق پرفرقہ وارانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونیکا بھی الزام ہے۔ذرائع کے مطابق ملک اسحاق کوسعودی عرب سے انڈراسکواڈلایاگیا، انہیں ایئرپورٹ سے حساس اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا۔

مزید خبریں :