31 اگست ، 2012
اسلام آباد … وفاقی دارالحکومت میں سر چ آ پر یشن کے دوران پولیس نے42مشتبہ افراد کو حر است میں لے کے تحقیقا ت شر وع کر دیں ۔ پولیس ترجمان کے مطا بق اے ایس پی یا سر آ فرید ی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ سبزی منڈ ی اسجد محمو د نے پو لیس کی بھا ر ی نفری کے ہمراہ سبز ی منڈ ی ، سیکٹر آئی الیو ن ،کچی بسیتیو ں اور گر دو نو اح میں سر چ آ پر یشن کیا اور مختلف مقا ما ت کی سر چنگ کی گئی ۔ پولیس ٹیم42مشتبہ افراد کو حر است میں لے لیا جن سے تحقیقات جا ر ی ہے ۔سر چ آ پر یشن کا بنیا د ی مقصد سیکیو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔