پاکستان
01 ستمبر ، 2012

فیصل آباد کی ممتاز بی بی کی جیونیوز پر خبر، پنجاب حکومت کا علاج کا اعلان

فیصل آباد کی ممتاز بی بی کی جیونیوز پر خبر، پنجاب حکومت کا علاج کا اعلان

فیصل آباد… جیونیوز کی خبر پر پنجاب حکومت نے فیصل آباد کی رہائشی پانچ بچوں کی ماں جن کے پیر علاج نہ ہونے کے سبب منوں وزنی ہوگئے تھے ، علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد کا رہائشی مشتاق محنت مزدوری کرکے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے۔ اور وسائل نہ ہونے کے سبب اپنی بیمار بیوی ممتاز جو دو سال سے دل کی بیماری کارڈیو مائی پیتھی میں مبتلا ہے۔ یہ دل کے پٹھوں کی بیماری ہے جس سے جگر وغیرہ بھی متاثر ہوتے ہیں۔بیمار ممتاز بی بی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے علاج کی اپیل کی تھی ۔

مزید خبریں :