پاکستان
02 ستمبر ، 2012

کوئٹہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکا،ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی میں مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں دھماکا ہوا ہے جس سے ایک شخص ہلاک اور2 زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق دھماکے کے ہلاک اور زخمیوں کو مقامی اسپتال پہنچادیا گیا ہے،جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :