02 ستمبر ، 2012
کراچی …گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختا ر کی صدارت میں گو رنر ہا وٴس میں منعقدہ اجلا س میں فیصلہ کیا گیا کہ وزارت خزانہ اور پانی و بجلی کے نما ئندوں پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جا ئے گی جو اگلے ہفتے میں کے ای ایس سی کی بجلی پیدا کرنے کی استعداد اور ایسے مطلوبہ ضروریات کا اندازہ کر کے لا ئحہ عمل ترتیب دے دی گی تاکہ کراچی شہر میں بجلی کے حوالے سے مسائل کا تدارک کیا جاسکے۔ گو رنر سندھ اور وفا قی وزیر پانی و بجلی نے کہا کہ مو جو دہ حکو مت کی اولین تر جیح ملک میں یکساں طو ر پر بجلی کی تر سیل اور دستیا بی کو یقینی بنا نا ہے۔