04 ستمبر ، 2012
پشاور. . . .پشاور میں مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے بعد امدادی کارروئیاں شروع کرکے 16 سال کے لڑکے سمیت3 افراد کو زخمی حالت میں ملبے سے نکال لیا گیاجبکہ 5 افراداب تک تلے ملبے دبے ہوئے ہیں۔ملبے سے نکالے گئے افراد لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔