پاکستان
04 ستمبر ، 2012

ارسلان افتخار کیس کے تحقیقاتی افسر شعیب سڈل کی وطن واپسی

ارسلان افتخار کیس کے تحقیقاتی افسر شعیب سڈل کی وطن واپسی

لاہور… سپریم کورٹ کی جانب سے ارسلان افتخار کیس کے مقرر کیے گئے ایک رکنی تحقیقاتی کمیشن ڈاکٹر شعیب سڈل وطن واپس پہنچ گئے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاکستان کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار اور ملک ریاض کے درمیان 32 کروڑ روپے سے زائد رقم کی مبینہ لین دین کی تحقیقات نیب سے لے کر ڈاکٹر شعیب سڈل کو دینے کا فیصلہ کیا تھا اور اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ ایک ماہ کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

مزید خبریں :