04 ستمبر ، 2012
اسلام آباد…وفاقی کابینہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کیا گیاہے،اجلاس کی صدارت وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف کریں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل2012 لانے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔ اجلاس میں توانائی بحران ،ملک کی مجموعی سیاسی ا ور امن وامان کی صورتحال پرغور ہوگا،