پاکستان
05 ستمبر ، 2012

بلدیاتی نظام پر الجھاؤ،گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

بلدیاتی نظام پر الجھاؤ،گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

کراچی. . . ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی نظام پرایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ ہاوٴس میں جاری ہے۔ سندھ میں بلدیاتی نظام آرڈیننس کے قانونی نکات پر الجھاوٴکا شکار ہوگیا ۔اجلاس میں گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے علاوہ ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی کے رہنما بھی اجلاس میں موجود ہیں۔اجلاس میں معاملے کو سلجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔28 گھنٹے گزر چکے ہیں،تاہم آرڈیننس جاری نہ ہوسکا۔

مزید خبریں :