پاکستان
05 ستمبر ، 2012

تور غر اور کوہستان اضلاع میں تعلیم نسواں کیلئے اسکالر شپ اسکیم

پشاور… وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے تور غر اور کوہستان اضلاع میں تعلیم نسواں کے فروغ کے لیے اسکالر شپ اسکیم کی منظوری دیدی، اعلامیہ کے مطابق پانچ سال پر مشتمل اس ا سکیم پر 38 کروڑ 86 لاکھ 64 ہزار روپے خرچ ہوں گے ، اسکیم میں طالبات کے لیے وظائف اور معلمات کے لیے مراعات شامل ہوں گی۔

مزید خبریں :