07 ستمبر ، 2012
واشنگٹن…امریکانے حقانی نیٹ ورک کودہشتگرد گروپ قراردیدیا ہے۔امریکی وزیرخارجہہلیری کلنٹن نے حقانی نیٹ ورک کودہشتگردگروپ قراردینے کی رپورٹ پردستخط کردیے ہیں۔ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہحقانی نیٹ ورک غیرملکی دہشتگردگروپ ہے۔