پاکستان
Time 12 ستمبر ، 2020

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کو موصول

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کو موصول ہوگئے۔

وارنٹ گرفتاری احتساب عدالت نے اراضی اسکینڈل میں جاری کیے ہیں۔ ہائی کمیشن اہلکار پیر کو وارنٹ بذات خود نواز شریف کی رہائش گاہ پر پہنچائے گا۔ 

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں جہاں ان کے مسلسل ٹیسٹ اور طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :