Time 20 دسمبر ، 2020
پاکستان

فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کیساتھ باکسنگ کا چیلنج قبول کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ساتھ باکسنگ مقابلے کا چیلنج قبول کر لیا۔

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے فردوس عاشق اعوان اور مریم نواز کے درمیان باکسنگ کے مقابلے کا اعلان کیا۔

فردوس عاشق اعوان نے مریم نواز کے ساتھ باکسنگ کے مقابلے کا چیلنج قبول کرلیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ فائٹ ہم پلہ سے ہوتی ہے، برائلر مرغیاں کیا مقابلہ کریں گی۔

مزید خبریں :